سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہسے روائیتر ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
،اگر کتا کسی کے برتن میں منہ ڈال جائے یا بعض روایا ت کے مطابق پانی پی جائے
تو تو برتن کو سات بارپانی سے ڈھو ڈالے اور پہلی بار مٹی سے دھو لے۔
بلی کا جھوٹا
رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا بلی نحس نہیں ہے۔لہٰذا بلی کا جھوٹا پاک ہے۔
صحیح حدیث 650
نماز نبوی صفحہ نمبر 68