شامی پناہ گزینوں کو ملازمت مہیاء کرنے میں مزید تیزی

محکمہ امیگریشن نے تجویز پیش کی ہے کہ وہ شامی پناہ گزین جنہیں ناروے میں مستقل رہائش کی اجازت دینے کا امکان ہے ۔محکمہء کے مطابق ایسے پناہ گزین جن کی شناخت موجود ہے ان کے میگریشن انٹر ویو سے پہلے ہی ملازمت کا بندو بست کر دیا جا ئے گا۔موجودہ قوانین کے مطابق ایسے پناہ گزین جنہیں نارویجن ویزہ ملنے کا امکان ہے کو عارضی طور پر ملازمت کی اجازت ہے۔
محکمہء امیگریشن کے ڈپٹی دائیریکٹر پیر سینڈ برگ Per Sandberg, کے مطابق ملازمت نارویجن معاشرے میں کامیابی اورانٹیگریشن کے اماکانات کو بڑھا دیتی ہے۔اس لیے پناہ گزینوں کو جلد از جلد ملازمت مہیاء کی جائے گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں