
چائے کی دکان پر چلانے والا ارشد اپنی خوبصورتی اور پرکشش شخصیت کے باعث شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگا تھا لیکن وہ آج کس حال میں ہے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
ارشد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں جس برینڈ کے ساتھ کام کررہا تھا انہوں نے میری نازیبا تصویریں بنائیں جس کے بعد مجھے بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور میرے گھر والوں نے بھی شدید مذمت کی لیکن اب خوشحال زندگی گزاررہا ہوں اور میں نے اپنے گھر والوں کو بھی منالیا ہے۔ ارشد نے مزید یہ بھی بتایا کہ مجھے اٹلی، فرانس سے ماڈلنگ کیا ٓفرز آرہی ہیں لیکن میں پاکستان کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں۔
Post Views: 127
Recent Comments