”اب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو یہ کارڈ ملا کرے گا“ حکومتِ پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

2

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پاکستان اوریجن کارڈ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ تارکین وطن کو اوریجن کارڈ کی معطلی سے بڑے مسائل کا سامنا تھا اس لئے ان کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی شہریوں کی غیر ملکی اہلیہ کیلئے اوریجن کارڈ بحال کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں