سعودی حکومت نے نئے سال کے آغاز میں شہریوں کیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں تمام سرکاری ملازمین کو ہر عیسوی ماہ کی 27 تاریخ کو تنخواہ دی جائے گی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کردیا۔شاہی فرمان میں کہا گیا کہ مختلف خدمات کے بل تنخواہ ملنے کے اگلے ہفتہ جاری ہوا کریں گے۔
سعودی شاہی فرمان
![](https://usercontent.one/wp/www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2018/01/Suadia-badshah-about-salaries.jpg)
Recent Comments