5 دن قبل آنے والے ایپل کے نئے آئی فون کے اندر دراصل کیا ہے؟ آدمی نے کھول کر دکھادیا، دیکھ کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

5 دن قبل آنے والے ایپل کے نئے آئی فون کے اندر دراصل کیا ہے؟ آدمی نے کھول کر دکھادیا، دیکھ کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

 ایپل نے حال ہی میں نیا آئی فون ماڈل ایکس ایس متعارف کروایا ہے، جسے ایک آدمی نے کھول کر دیکھا تو اندر ایسی کی بناوٹ ایسی تھی کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق جب اس آدمی نے آئی فون کو کھولا تو کیا دیکھتا ہے کہ اس میں کمپنی نے جو بیٹری لگا رکھی ہے وہ انگریزی ابجد کے حرف Lکی شکل کی ہے، جو یقینا ہر ایک کے لیے حیرت کا باعث ہو گی۔ اس کے علاوہ کیمرے کا ابھار بھی باقی آئی فون ماڈلز کی نسبت کافی بڑا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں