پاکستان نے آئی ایم ایف سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا

پاکستان نے آئی ایم ایف سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا

پاکستان نے اربوں ڈالرز کے بیل آؤٹ کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جبکہ سعودی عرب کو سرمایہ کاری کی بھی دعوت دے دی۔ پاکستان کو دوگنا تیل فراہم کرنے اور کم از کم تین ماہ کی تاخیر سے ادائیگی کی اجازت کے حولے سے مذاکرات کیلئے سعودی حکام اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں