کیا اب قسمت کا فیصلہ موبائل کرینگے۔۔۔؟

انتخاب فرح تبسم

جن کی وجہ سے میں نے بغیر نماز پڑھے،
بغیر حقوق العباد ادا کیے ??
اور
بغیر اپنے دیگر فرائض ادا کیے،صرف پوسٹیں فارورڈ کر کے کروڑوں ثواب کما لیے۔ ??

ان سب کا شکریہ جنھوں نے اسلام کو ایک کلک جتنا آسان بنایا۔ ??
اُن بلیوں‌، بادلوں، آلووں اور کدووں‌ کا‌ بھی شکریہ کہ جن پر کلمہ اور اللّہ تعالٰی کے نام معجزاتی طور پر لکّھےدکھلا‌ کر متاثر کیا‌ ورنہ پورا‌ قرآن سمجھ کر پڑھ کر اور سیرت‌ نبوی پڑھ کر متاثر ھونا‌ پڑتا۔

بس ‌اب میرے مرنے کی دیر ھے، فیس بک اور وٹس ایپ نے جنّت میں میرے لیے حوروں کا، دودھ کی نہروں کا اور بڑے بڑے شاندار محلوں کا انتظام کر رکھا ھوگا؛
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
عجیب رواج نکلا ہے

?
یہ پیغام 9 لوگوں تک بھیجں تو دلی مراد پوری ہوگی

?
یہ پیغام 10 لوگوں کو سینڈ کریں ورنہ 10 سال کے لئے کوئی بری قسمت ہو گئی


کیا اب قسمت کا فیصلہ موبائل کرینگے۔۔۔؟

5 دنوں میں
خوشخبری ملے گی ،
جنت ملے گی وغیرہ۔

کیا ہم اپنے دین کو اتنا ہی جانتے ہیں کہ بٹن پریس کرنے سے

جنت مل جائے ،بری قسمت ہو جائے تو پھر

?

نماز

?
روزہ

?
حج

?
زکواة

?
جہاد

اور دیگر اعمال
?

کس کام کے..؟


کیا پیغامات سینڈ کرنے سے مراد پوری ہو گی ؟
تو
الله جلال جلالہ??
کے سامنے ھاتھ پھیلانا کس کام کا۔


ایسے
پیغامات آئے تو فوری
❌Delete❌
کریں
پلیز یہ پیغام
?
زیادہ سے زیادہ
لوگوں تک پہنچائیں
تاکہ یہ فتنہ ختم ہو

?WhatsApp users?

?ان پانچ باتوں کا خیال رکھیں?
1⃣ کسی اسلامی مہینے کی مبارکباد دینے سے جنت واجب نہیں ہوتی❌

2⃣ خوشخبری اللہ تعالی دیتا ہے دس لوگوں کو send کرنے سے نہیں ملتی❌

3⃣ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم دے کر msg forward کرنے کو کہنا حرام ہے

4⃣ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم, بی بی زینب اور بی بی فاطمہ کے خواب میں آنے والے msg forward نہ کریں❌

5⃣ کوئی بھی قرآنی آیات یا حدیث پاک یا کسی صحابی کا قول confirm کئے بغیر forward نہ کریں❌

⬅ شیئر کریں تاکہ لوگوں کی اصلاح ہو جائ

اپنا تبصرہ لکھیں