پاک فوج نے بلوچستان میں گھر تیار کر کے شہریوں کے حوالے کر دیئے

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سر قلم کردیا گیا

سعودی عرب میں مقامی حکام نے ہیروئن کی سمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری لال خان کا سر قلم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس نے پاکستانی سمگلر کو عدالت میں پیش کر دیا تھا جہاں سے اسے موت کی سزا سنا دی گئی تھی۔ اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی سزا کی توثیق کر دی تھی۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں منشیات بیچنے اور سمگلنگ کرنے والے کو سزائے موت دی جاتی ہے اور یہ ریاست میں سب سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں