اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے سینئیر لکھاری اور امام مسجد حافظ محمد بلال اٹلی میں رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔اس موقع پر اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی چیف ایڈیٹر شازیہ عندلیب اور دیگر ارکان ٹیم دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
حافظ محمد بلال کا شمار اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے لائق اور نڈر صحافیوں میں ہوتا ہے۔ہم سب کی دلی تمناء ہے کہ حافظ محمد بلال اپنی نئی زندگی کا آغاز نہائیت بھرپور انداز میں کریں اور اللہ انہیں اپنی شریک حیات کے ساتھ بھرپور اور کامیاب زندگی گزارنے کی توفیق دے۔
آمین ۔۔شازیہ عندلیب
![](https://usercontent.one/wp/www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2019/02/hafiz-mohammad-bilal.jpg)
Hafiz Mohammad Bilal ko shadi bohot mubarak ho??