‏‎بھارت ہمارے وزیر دفاع پرویزخٹک کے جسمانی کمزوری کو ہماری دفاعی کمزوری نا سمجھے

انتخاب
عفت شی

دو دن میں مختلف گروپس سے ملنے والی پوسٹس*
1
‏‎بھارت ہمارے وزیر دفاع پرویزخٹک کے جسمانی کمزوری کو ہماری دفاعی کمزوری نا سمجھے
ایٹم بم ہم نے شیخ رشید کی شادی کیلئے نہیں رکھا ہے ???
2
?انڈیا نے جنگ کی ریہرسل کیلئے 2 تیارے اڑا کر دیکھے جو ایک دوسرے سے ٹکرا کر تباہ ہو گئے
3
انڈیا کے جو سیاستدان اور فوجی پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں جنگ جیتنے کے بعد میں ان سب کے گردے بیچ کے آئی فون خرید کر اس گروپ میں تقسیم کروں گا
4
جنگ کی وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے لیکن پاکستانی یہ سوچ کر خوش ہورہے کہ ایٹم بمب چلدا ویکھاں گے__??????
5
جنگ کے بعد ہم مودی کو ذہنی ٹارچر دینے کے لئے گائے کا گوشت کھلائیں گے
6
انڈیا جب بھی مانگتا ہے لاہور مانگتا ہے…
حالانکہ پین انہاں نے سیالکوٹ نوں دتی آں… ?????
7
جنگ اور سرجیکل اسٹرائیک سے شروع ہونے والی بات سبزیکل اسٹرائیک پر ختم ۔۔
ٹماٹر کو ترسے گا پاکستان۔
8
بارڈر پر بیٹھے پاکستانی فوجیوں نے سوچا کہ انڈین آ رمی میں اکثر فوجیوں کا نام ” رام لال ” ہوتا ہے لہذا ایک پاکستانی فوجی نے رات کے اندھیرے میں آ واز لگائی ” رام لال ” ادھر سے فوجی نے کمانڈر کی آ واز سمجھ کر سلوٹ مارا اور پھر ادھر سے آواز آئی !
ٹھاہ….
اسی طرح انڈیا کے 7 فوجی مارے گئے انھوں نے سوچا کہ پاکستانی فوجیوں کا نام اکثر ” اللّٰہ دتہ ” ہوتا ہے لہذا انہوں نے آواز لگائی ” اللّٰہ دتہ ” تو ادھر سے آ واز آئی ” وہ آ ج چھٹی پر ہے۔ آ پ کون ؟ میں رام لال
ٹھاہ ہ ہ
9
‏اب بھارت پھر ایک فلم بنائیگا
جس میں وہ پاکستان پر حملہ کریگا کیونکہ حقیقت میں ٹماٹر بند کر سکتا ہے اس سے زیادہ کچھ کر نہیں سکتا??
10
???? مودی اُس قوم کو دھمکی دے رھا ھے
جس کے چاول بھی کرنل ہیں?
پنکھے جنرل ہیں
سگریٹ کیپٹن کے ہیں۔
گھی مجاهد هے
اور سیمنٹ فوجی ????????
11
جنگ والے دن میں برج خلیفہ پر چڑھ کر اپنے. گروپ

واسیوں کے. لیے لیو. کوریج. کروگا
12

دشمن کی دھمکیوں کا مذاق بنانے کی وجہ آپ ہو سر?

#ایٹمیسائنسدانڈاکٹرعبدلقدیرخان???
13
مودی سرکار کا انڈیا کا نام بدل کے?
چائنہ کا مال رکھنے کا فیصلہ ??
14
مؤرخ لکھےگا پاکستان اور ہندوستان کی ٹوٹل 50 جنگیں ہوئیں2 زمین پے
اور 48جنگیں فیسبک پے لڑی گئیں وہاں بھی انڈیا کو منہ کی کھانی پڑی
15
انڈین ھم پرحملہ کرکے تو نہیں مار سکتے لیکن اپنے بیانات اور حرکتوں پر ہمیں ہنسا ہنسا کر ضرور مارینگے?__
اللہ ھم سب کو ان کے طوفانی بیان سے محفوظ رکھے
16
انڈیا ایسی قوم سے لڑرھا ہے جواپنی ڈیڑھ لاکھ رکشے کی حفاظت ستر روپے کی جوتی سے کرواتی ہے۔
17
انڈیا نے تین بڑے فیصلے کر کے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی. ..
1=سدھو #پاجی کو شو سے نکال دیا. .
2=سلمان خان کی فلم سے عاطف اسلم کے گانے نکال دیئے. .
3=اور ٹماٹر روکنے کا فیصلہ. ….
سمجھدار لوگ ہی کمنٹ کریں گے
18
۔سکیورٹی خدشات کی وجہ سے جنگ دبئی میں کرائی جائے????

(سائیں قائم علی شاہ)
19
‏انڈیا والوں ڈرو اس وقت سے جب بمبئی میں چیمہ اور نیو خان کی بسیں چلیں گی?
20
بھٹو نے کہاتھا ہم گھاس کھالیں گے لیکن ایٹم بمب ضرور بناۓ گے
لاہوری تے کھوتے وی کھا گۓ نے ہن انڈیا نہیں بچدا لاہوریاں دے ہتھوں

21
ایک انڈین ٹویٹ میں کہتا ہے ہم جنگ کے لئے تیار ہیں ۔
میں نے کہا پتر ہم ویلے نہیں #سوپرلیگ چل رہی ہے??
22
#ہیر ?
بھارت نے پاکستان کو نیپال سمجھ رکھا ھے صبح جنگ کریں گے شام کو زندہ وآپس آجائیں گے۔ ناں پتر ناں تمہاری ھڈیوں کا ھم منجن بنائیں گے?
, 23
ہمیں جنگ سے کوئی مسئلہ نہیں???
بس اپنے بچوں کی فکر ہے کہ انہیں اک اور زائد مضمون پڑھے کو ملے گا ?
جس کا نام ہو گا
ایک تھا ہندوستان

24
نئی تحقیق کے مطابق،
ٹماٹر کھانے سے آتنک وادی پیدا ہوتے ھیں__???

ٹماٹر تباہ دے_???????

25
‏بھارت ڈرے اس وقت سے جب تاج محل کی دیواروں پر کوئلے سے لکھا ہوگا
جیئے بھٹو?
, 26

147 روپے کا بھگوان لے کر اس سے لاکھوں روپے مانگنے والی قوم پاکستان پر حملہ کرے گی ۔ واہ ?
27
انڈیا کی اوقات کا اندازہ اس بات سے لگائیں

کہ عمران خان نے فارغ ہو کر، 5 دن بعد انکو جواب دینا مناسب سمجھا ۔?
28

انڈیا والو اگر پاکستان پر قبضہ کرنا ہے تو پہلے ہمارے بهٹو کو مار کر دیکهاؤں
کیوںکہ کل بهی بهٹو زندا تها آج بهی بهٹو زندا ہے
#بهٹو??
, 29
ٹماٹر نہ دے انڈیا
ہم سالن دہی میں بھون لیں گئے
پاکستانی خواتین کا چٹان جیسا عزم
???
30

انڈیا انکو مارنا چاہتا ھے جن کا ابھی تک بٹھو نهى مرا
?????
ھاھاھاھاھاھاھا
31
جنگ کی گہما گہمی ہے اور لڑکیاں پھر پریشان ہیں کہ جنگ کے روز کونسے کپڑے پہنیں گی

اپنا تبصرہ لکھیں