اپنے کمپوٹر پر اردو کی بورڈ انسٹال کریں اور لکھیں اردو بغیر کسی پریشانی کے

اردو کی بؤرڈ انسٹال کرنے کے لیے نیچے دیے گیے لنک پر کلک کریں اور دی گی ہدایات پر عمل کریں یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے جس پر عمل کرتے ہوئے آپ اپنے کمپیوٹر میں ہر جگہ اردو میں لکھ سکتے ہیں

http://www.mediafire.com/file/mqa1336azdfe81x/urdu-paksign-keyboard.zip

لنک کو اوپن کرنے کے بعد ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں

Urdufalak recording

اب آپ کے پاس ایک فائیل ڈاؤن لوڈ ہو گی

ڈاؤن لوڈ میں ایک فائل آپ کے پاس آ جائے گی اس فائیل کو کھولیں
Note : The file will be in winrar format so you must have winrar software to extract it. IF you don’t have it so download it from the google first.

جب فائیل کھل جائے تو تصویر میں بتائی گئی فائیل پر ڈبل کلک کریں اور سو خود بخود انسٹال ہو جائے گا

اردو کی بورڈ انسٹال ہو چکا ہے

اب جب بھی آپ کو اردو لکھنی ہو آپ نیچے تصویر میں بتائے گئے آپشن پر کلک کریں اور اردو لکھیں

اپنا تبصرہ لکھیں