نماز میں شیطانی وسوسے کا علاج

سیدنا عثمان بن ابولعاص عنہ نے رسول اللہ سے دریافت کیا اے اللہ کے رسول شیطان میرے درمیان اور میری نماز
اور قر ات کے درمیان حائل ہو جاتا ہے اور قرآت میں التباس پیدا کرتا ہے۔رسو ل اللہ نے فرمایا اس شیطان کا نام خنزب ہے جب تو اسے محسوس کرے تو آعوذ باللہ مکمل پڑھ کر بائیں جانب تھتھکارو یعنی تین مرتبہ تھو تھو کرو ۔

اپنا تبصرہ لکھیں