انتخاب فوزیہ وحید اوسلو
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز??
صرف عورتوں کیلئے!
اگر کوئی لڑکا آپکے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑا ہے،تو آپ بھی منہ دھو کہ اس سے جان چھڑا لیں۔??
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد بیگم کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے??
لڑکا داڑھی والا ہونا چاہیے!!
مونچھیں تو کاکروچ کی بھی
ہوتی ہیں???
کچھ لوگ اجازت لے کر بےعزتی کرتے ہیں
(” اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں “)تاریخ گواہ ہے
?
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے ??
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں??
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں ??
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے?
بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نہیں رہتی