وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومن ے عید الفطر کیلئے چار سے سات جون تک چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ یاد رہے کہ عیدالفطر میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے اور ہر طرف بازاروں میں رش نظر آ رہاہے ، خواتین ، بچے نوجوان اور بوڑھے عید کیلئے نئے سوٹ کی تیاری میں لگے ہیں ۔