مودی سرکار نے مسلمان بادشاہ فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب دہلی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا نام رکھا جائے گا؟ تفصیلات منظرعام پر

مودی سرکار نے مسلمان بادشاہ فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب دہلی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا نام رکھا جائے گا؟ تفصیلات منظرعام پر

مودی سرکاری نے نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جسے اب حال ہی میں انتقال کرنے والے سابق وزیر ارون جیٹلی کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق 12 ستمبر کو ایک تقریب میں اس کا نام باضابطہ طور پر ارون جیٹلی سٹیڈیم کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ارون جیٹلی1999ءسے 2013ءکے دوران دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر رہے اور اس دوران اس وینیو کی تزئین و آرائش میں اہم کردار ادا کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں