جگت کیسے شروع ہوئی۔

شہزاد بسرہ
ملک خداداد میں ہر کوئی جگت بازی کا ماہر ہے۔۔۔لیکن عرصہ دراز سے بعض محققین کی اسکے آغاز اور موجد کی تلاش اور تانے بانے ڈھونڈنے کیلیئے۔۔۔

دن رات کی سرتوڑ کوششوں اور تحقیق سے ممکن حد تک جگتیں مارنے کا رواج زمانہ قبل از مسیح سے ثابت ہوچکا ہے۔۔۔ پرپہلی بار جگت کس نے لگائی پر کچھ اختلاف ہے۔۔۔ مگر کچھ محقق کہتے ہیں کہ پہلی جگت فرعون کے زمانے میں ماری گئی تھی۔۔۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ فرعون کی لاش کو جب حنوط کرنے کے لیےمصالحہ لگایا جا رہا تھا۔۔۔تو مصالحہ زیادہ لگ گیا اس وقت فرعون کا وزیر بولا

“مریں…..
اینا مصالحہ لا دتا اے فرعون فرائی کرنا اے”

اپنا تبصرہ لکھیں