میٹرو بس کا کرایہ بڑھا کر 40 روپے کردیاگیا لیکن اورنج لائن ٹرین کا کرایہ کتنا رکھنے کی منظوری دی گئی؟ خبرآگئی

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے اورنج لائن کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے 50 روپے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کرایہ 40 روپے مقررکرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلی نے معاملہ پنجاب کابینہ کو بھی بھیج دیا ہے۔گزشتہ اعلی سطح کے اجلاس میں وزرا اورمتعلقہ حکام نے کرایہ 50 روپے کرنے کی تجویزدی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں