ہولملیا میں اسلامک کلچرل سینٹر کی جانب سے خواتین کا پروگرام

نمائندہء خصوصی
ہولملیا میں لوسLutesjern ے شرن اسکول میں اتوار کی شام کو یوم خواتین کے سلسلے میں اسلامک کلچرل سینٹر کی خواتین نے معلمہ اور سائیکو تھراپسٹ محترمہ ساجدہ پروین اور شاہدہ بی بی نے ایک پروگرام ترتیب دیا۔اس پروگرام میں مقامی خواتین نے شرکت کی۔جبکہ اس موقع پر خواتین نے عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے گفتگو اور تقاریر بھی کیں۔
تقاریر کرنے والی خواتین میں خدیجہ سکندر،سیدہ ثمینہ امتیاز ساجدہ پروین اور شازیہ عندلیب شامل تھیں۔انہوں نے موجودہ سماجی رویوں،خواتین کے غیرفطری مطالبات اور نا مناسب سماجی رویوں کے حوالے سے بھی گفتگو کی جبکہ خواتین کے فرائض و حقوق کو بھی زیر بحث بنایا۔
مزید تفصیلات کے لیے رپورٹ ملاحظہ کریں۔
source:urdufalak.net

اپنا تبصرہ لکھیں