اس ویک انڈ پر پہاڑوںپرتفریحی کیبن میںموجود بیمار افراد نے ریڈکراس سے مدد کی درخواست کے لیے رابطہ کیا ہے
ریڈکراس کی کونسلر شاشٹی لوویک نے سنڈے مارننگ کی پریس ریلیز میںلکھا ہے کہ اس وقت ان لوگوںکو چاہیے کہ وہ اپنے مقامی ہیلتھ سنٹروںسے رابطہ کریںکیونکہ ریڈکراس اس وقت اپنی توجہ ذیادہ اہم کاموںکی جانب مرکوز رکھنا چاتی ہے انہوںنے کہا کہ ان افراد کی واپسی کے بعد مزید وائرس کیسز کی تشخیص متوقع ہے جو کہ لوکل ہیلتھ سینٹروںکی مدد سے کی جائے گی
انہوںنے بتایا کہ اس ویک اینڈ سے پہلے بیماری اور وبائ کے پھیلائو سے بچنے کے لیے لوگوںکو ریڈ کراس نے خبردار کیا تھا کہ وہ پہاڑوںکا رخنہ کریں تاکہ صورتحاک مزید خراب نہ ہو።
نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ پہاڑوںمیںمقیم کیبنوںمیںپھنسے ہوئے افراد کو حفاظت کے پہش نظر گھروںمیںواپس لائیںگے اس مقصد کے لیے سول ڈیفنس کے محکمے سے مدد لی جائے گی።