ایسٹر کی چھٹیوں میں عوام پر نظر رکھی جائے گی

ایک حکومتی اعلان ے مطابق موجودہ وباء کے تدارق کے سلسلے میں عوام پر نظر رکھی جائے گی کہ وہ ایسٹر کی چھٹیوں میں کہاں کہاں جاتے ہیں۔اگر کوئی شخص ہجوم والی جگہ پر جائے گا اسے فوری طور پر موبائل کے ذریعے پیغام بھیج کر خبر دار کیا جائے گا۔
مقامی کاؤنٹیز نے کہا ہے کہ وہ ایسٹر کی چھٹیوں میں ہجوم والے مقامات پر اپنے گارڈز بھی تعینات کریں گے۔
یہ بات اوسلو سٹی کے کونسلر ریمنڈ جانسن ے ایک اخباری بیان میں بتائی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں