بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ (سچی کہانی) *

Sajda Perveen: *
یہ تحریر اب لکھ رہا ہوں ، کیونکہ شاید اس کی اب سب سے زیادہ ضرورت ہو لوگوں کو۔
اس کو شیئر کیجئے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ جان سکیں ۔
گذشتہ سال میری والدہ کی وفات ہوئی تو وہ پاکستان میں تھیں اور میں یورپ میں تھا ۔ والدہ نے اپنے سات بچوں کو پ…
[14:35, 9.4.2020] +966 58 255 8629: ? Get Ready To Welcome RAMAZAAN ?
?استقبال رمضان ?
?چند دنوں میں رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ شروع ہونے والا ہے۔
?الله ہم سب کو سلامتیوں کے ساتھ یہ مہینہ نصیب کرے ۔
☘موجودہ حالات میں اس بات کا زیادہ ادراک ہورہا ہے کہ رمضان المبارک جہاں ہماری صلاحیت ، مال ، وقت اور صحت میں برکت عطا کرتا ہے وہاں الله سے امید ہے کہ ہم جس آزمائش سے گزر رہے ہیں اس سے بخیر و عافیت نجات عطا کرے ۔آمین
☘رمضان المبارک / روزے کا مقصد: تقوی کا حصول، ایمان و احتساب
البقرہ ۱۸۳
اے ایمان والو ! تم پر روزے کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم متقی ہو جاؤ۔
?نبیﷺ نے فرمایا : جس نے ایمان اور احتساب کے ساتھ روزے رکھے اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔
? زیادہ سے زیادہ استغفار کے ذریعے رضائے الٰہی کا حصول ہوگا۔
?اس کے نتیجے میں الله ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے گا
?نیکی کے راستے پر چلنا آسان کر دے گا۔
?نبیﷺ نے فرمایا : روزہ ڈھال ہے۔
? یہ وہ مہینہ جس میں قرآن نازل کیا گیا
❓قرآن ہدایت ہے لوگوں کیلئے
?اس ماہ مبارکہ میں جہاں قرآن کی تلاوت کا معمول بنائیں وہاں یہ کوشش بھی ضرور کریں ۔۔۔کچھ لمحات اس پیغام کو سمجھنے کیلئے وقف کر دیں۔۔۔اللہ نے اس وقت ہمارے وقت میں اضافہ کردیا ہے۔۔۔۔تاکہ ہم زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکیں۔۔
?️ دورہ قرآن محترم مولانا مفتی عطا الرحمان
20 شعبان سے روزانہ رات عشاء کے بعد فیس بک لائیو پر
www.Facebook.com/jamaatwomen
❗?خلاصہ قرآن ،
✅روز ایک پارے کا خلاصہ بھیجا جائے گا اسے ضرور سننے کا اہتمام کریں۔
ا? اپنے رابطے کی تمام بہنوں، بیٹیوں کو بھیجیں
?الله سے دعا ہےکہ۔۔۔
?ہمیں اس رمضان المبارک کو بہترین طریقے سے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ?اس کے ذریعے ہمارے دلوں میں تقوی پیدا کر دے۔
Join Our Daily Ramazaan Khulasa Para Whatsapp Group*
Only For Girls and Women
شعبہ آئی ٹی میڈیا سیل جماعت اسلامی خواتین

اپنا تبصرہ لکھیں