سکھر:پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

سکھر:پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ریلوے ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کاانجن خیبرپور سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر کیا جس سے ڈاﺅن ٹریک بلاک ہوگیا،ریلوے ذرائع کاکہنا ہے کہ انجن پٹری سے اترنے کے باعث ٹریک کو بھی نقصان پہنچا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں