سمارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو کی جانب سے آج با قاعدہ پاکستا ن میں پرو فیشنل فوٹو گرافی کی صلا حیت رکھنے والے منفرد فیچر ز، بے مثال ڈیز ائن اور تیز ترین کارکردگی کا حا مل جدید اور اعلیٰ ترین سمارٹ فونX60 Pro متعار ف کر وا دیا گیا ۔X60 Pro ویوو کی ان اوّلین ڈیوائسز میں سے ایک ہے کہ جنہیں آپٹکس کی اور آپٹو الیکٹرانکس کے شعبہ میں عالمی لیڈر کی حیثیت رکھنے والے ادارے ZEISSکے اشتراک سے تیار کیا جا رہا ہے۔ امیجنگ کے بلند ترین معیا رکو یقینی بنانے کے لیے ویوو کے جدید ترین ڈیزائن پر ZEISS کے ساتھ مل کر تیار کیا گیا ویوو X60 Proموبائل فوٹو گرافی کے تجربے کو جدت اور اعلیٰ ترین معیار کی ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا ۔
اس یادگار مو قع پر ویوو پاکستا ن کے سی ای و ایرک کو نگ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ’ ’پاکستا ن میں پرو فیشنل فوٹو گرافی اورویڈیو گرافی کی جدید ترین خصو صیا ت سے آرا ستہ X سیریز کے سب سے پہلے سمارٹ کو متعارف کروانا ہمارے لیے باعث افتخار ہے ۔ مو با ئل فوٹو گرافی کو جد ت سے ہم کنا ر کرنا ، ویو و کی طویل المیعاد کاروباری حکمت عملی کا ایک لازمی حصہ تھا ، جس کی تکمیل کے لیے ہم نے 175سال سے آپٹکس کی دنیا میں لیڈر کی حیثیت رکھنے والے ادارے ZEISS کے ساتھ اشتراک کیا گیا اور اس معروف ادارے کے ساتھ مل کر اب X60 series کی مصنو عات کا انقلا ب آفریں امیجنگ سسٹم تیا ر کیا جارہا ہے ۔ بہترین نتائج کا حامل X60 Pro اسی سیریز کا شاہکار سمارٹ فون ہے ۔ جدید ترین گمبل سٹیبلا ئزیشن 2.0، ایکسٹریم نائٹ ویژن 2.0اور دیگر جدیدخصو صیات سے مزین X60 Pro صارفین کو مختلف مناظر اور صورت حال کی وسیع رینج کے حوالے سے پیشہ ورانہ معیا ر ات کے عین مطابق Ultra-stable طریقہ سے تصاویر اتارنے ا ور ویڈیو بنا نے کی سہو لت فراہم کرتا ہے ، لہٰذا مو بائل فوٹو گرافی میں جدت کی ایک نئی سمت کی جانب یہ پہلا قدم ہے ‘‘۔
Recent Comments