متحدہ عرب امارات میں مالکن کی اشیاچوری کرنے والی گھریلو ملازمہ ماسک کی وجہ سے پکڑی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گھر سے متعدد بار چیزیں چوری ہوچکی تھیں تاہم چور کا کوئی سراغ نہ مل رہا تھا۔اس دوران گھر کی مالکن کو اپنی ملازمہ کے کمرے سے اپنا ماسک مل گیا،ماسک ملنے کے بعد جو ملازمہ سے تفتیش کی گئی تو اس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔