!
ایک 70 سالہ شخص ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے گیا۔
ڈاکٹر ان کی عمر پوچھکر حیران رہ گیا بولا
‘آپکی اچھی صحت کا راز کیا ہے ….؟’
آدمی بولا ‘میں سورج طلوع ہونے سے پہلے اٹھتا ہوں اور یوگا کے لئے باہر جاتا ہوں اور پھر آکر پراٹھا آملیٹ اور فروٹ کھاتا ہوں !
شاید یہ میری صحت کا راز ہے۔ ‘
ڈاکٹر – ‘ٹھیک ہے ، لیکن کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کے والد کی وفات کتنی عمر میں …؟’
وہ شخص بولا کس نے آپ کو کہا کہ وہ فوت ہوگئے
ڈاکٹر (حیرت سے) آپ کی عمر 70 سال ہے اور اب تک آپ کے والد زندہ ہیں تو انکی کی عمر کتنی ہے ….؟ ‘
آدمی ‘وہ 92 سال کا ہے اور آج صبح میرے ساتھ یوگا کرکے آیا اور دو گلاس دودھ پیئے اور ناشتہ کیا
ڈاکٹر – ‘کمال ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی فیملی کی جینز میں لمبی عمر ہے۔
تو جب آپ کے دادا کی وفات ہوئی تو وہ کتنے سال کے تھے….؟
‘ارے اب تم میرے دادا کو کیوں مار رہے ہو
ڈاکٹر (حیران) ‘آپ کا مطلب ہے کہ آپ کی عمر 70 سال ہے اور آپ کے دادا اب بھی زندہ ہیں!
اس کی عمر کیا ہے …..؟ ‘
اس کی عمر 120سال ہے۔
ڈاکٹر’مجھے لگتا ہے کہ اس نے بھی آج صبح آپ کے ساتھ یوگا کی ہوگی اور ہیوی ناشتہ کیا ہو گا…..؟’
آدمی بولا نہیں ، دادا آج صبح نہیں جاسکے کیونکہ آج ان کے گھر بیٹا ہوا ہے اور وہ دادی کی نگہداشت کر رہے ہیں
اب ڈاکٹر باقاعدگی سے یوگا کر رہا ہے, بھاری ناشتہ کر رہا ہے اور کلینک بند ہ