ناروے میں پاکستانی سفارت خانے کا ای کھلی کچہری کا انعقاد بروز جمعرات 23 دسمبر 2021 کو 1500سے1700بجے کیا جائے گا۔ جس میں ناروے میں پاکستان کے سفیر H.E. جناب بابر امین ناروے اور آئس لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سنیں گئے اور ان کے حل کے لیے اقدامات بھی کیے جائے گئے۔موجودہ حالات کے پیش نظر ای کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ پاکستانی کمیونٹی سے رابط برقرار رکھا جاسکئے۔ ای کچہری میں شرکت کے لیے اپنے آپ کو دئے گئے لنک پر رجسٹر کروائے تاکہ آپ اس می شامل ہوسکئے۔
رجسٹریشن کے لیے سفارت خانے کی ویب سائٹ پر لنک فراہم کیا گیا ہے۔۔۔۔میٹنگ کے لیے زوم لنک ان لوگوں کو بھیجا جائے گا جنہوں نے پہلے ہی مذکورہ لنک پر رجسٹر کروا رکھی ہے۔
م