نارویجن پولیس کا پولیس اسٹیشن کے سامنے قرآن کی بے حرمتی کی اجازت سے انکار

نارویجن پولیس نے اینٹی اسلامی تنظیم سیان کو استوونر پولیس اسٹیشن کے سامنے اسلام کے خلاف مظاہرہ کرنے اور قرآن جلانے کی اجازت طلب کی جو کہ پولیس نے دینے سے انکار کر دیا۔پولیس نے ایسا لا اور آرڈر میں تصادم کے خدشے کے تحت کیا۔تنظیم کا ارادہ جمعہ کے روز ایسا کرنے کا تھا۔
تنظیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے اجازت نہ دے کر جمہوریت کی خلاف ورزی کی ہے۔اور مزید کہا کہ وہ ابھی بھی یہ مذ موم حرکت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں