نمائندہء خصوصی
انٹر کلچرل وومن گروپ نے نارویجن یوم آزادی بروز سترہ مئی کی سہ پہر میں نارویجن قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔تقریب میں گرپ ممبرز کو اپنے بچوں کے ساتھ مل کر شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہیپروگرام میں مختلف دلچسپ کھیل اور مقابلے بھی کروائے جائیں گے۔
یہ تقریب تنظیم کے نئے آفس واقع گرن لاند میں منعقد ہو گی۔تمام ممبران کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
اردو فلک نیوز ڈیسک