Congratulations for Norwegian nation on the independance day
ناروے کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی اور انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے نارویجن قوم کو مبارکباد
Gratulere med 17 mai feiring fra Interkulturell kvinner gruppe
ناروے ایک ایسی فلاحی مملکت ہے جو نہ صرف ناروے میں رہنے والے بچوں بزرگوں کمزوراور بیمارو معزور افراد کو خصوصی سہولتیں پہنچاتا ہے بلکہ دنیا بھر کے غریب ممالک اور قوموں کو اپنے فلاحی پروگراموں اور پراجیکٹس کے ذریعے مدد کرتا ہے۔ہم سب اس فلاحی مملکت کی ترقی اور روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں اور دعاء کرتے ہیں کہ اللہ تبارک ہمارے آبائی وطن پاکستان کو بھی ناروے جیسے انصاف پسند حکمران اور مساوات اور انسانی حقوق کی پاسداری کرنے والا معاشرہ اور روشن مستقبل دے۔
آمین
جرنیلوں،زرداریوں اور شریف مافیا ز کے ہوتے ھوئے کچھ بہتر نہیں ہو سکتا۔اب اللہ تعالٰی ہی ان کو سنبھالے اور ظالموں کو غارت کرے