Hakeem Qurat ul Ain zaheer sheikh…..
📌اپنا مزاج جانئیے اور اس
کے مطابق غذا استعمال کریں
📌جذبات سے مزاج تلاش کریں
اگر آپ خوف کا شکار ہیں اور خوشی محسوس نہیں کرتے توآپکا مزاج تر سرد ہے
▪️اگر آپ ندامت اور شرمندگی محسوس کرتے رہتے ہیں تو آپ کا مزاج تر گرم ہے
▪️اگر آپ کو غصہ بہت آتا ہے تو آپ کا مزاج گرم خشک ہے
▪️اگر آپ پر غم طاری رہتا ہے تو آپ کا مزاج گرم تر ہے
▪️اگر آپ لذت محسوس کرتے ہیں تو آپ کا مزاج خشک سرد ہے
▪️اگر آپ بہت خوش رہتے ہیں تو آپ کا مزاج خشک گرم ہے
📌غذا ماحول اور سوچ کو بدل کر آپ اپنا مزاج تبدیل
کر سکتے ہیں
📌علاج معالجے کے لیے بہترین جگہ مطب ہے نہ کہ
واٹس ایپ اور فیس بک