سوچنا جرم نھیں ھے‏

راحیلہ یاسمین
جاپان میں پچھلے 30 سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا، زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتاہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا دیانتداری میں دنیا میں پہلےنمبر پر ہیں
سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ کندھا ماریں سامنے والا‏معذرت کرتا دکھائی دےگا
ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کےآرام کےمشورے دیتاہے

سگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیہ جیب میں رکھتےہیں صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے پابندی وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی بند کر دی
‏اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال
محبت وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائےاور
آپکو اتنا کھلائےکہ موٹے ہونےکا خوف طاری ہو جائے
چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کر لیا کے دنیا سے چاول نایاب ہو گۓ۔
‏لیکن وہاں سے ختم نا ہوۓ
جاپانی جس کےہو گۓ بس پتھر پر لکیر
نظام صحت ایسا کہ ٹوائلٹ آپکو جسم کی پوری ڈیٹیل دے دے
دو نمبری اور بےایمانی کا تصور محال،
اور
جس ملک میں لاکھوں لوگ تبلغی اجتماعات میں جاتےہوں
جہاں لاکھوں لوگ دعوت دین کیلئے سفر کرتےہوں
جہاں سےلاکھوں لوگ بیت اللہ عمرہ
‏اور حج کیلئےجاتے ہوں
میلاد النبی کے موقع پر ہر شہر میں جلوسوں میں لاکھوں لوگ شامل ہوں جس ملک میں ہر رات لاکھوں محافل میلاد اور درس قرآن ہوتے ہوں . جس ملک میں یوم عاشور والے دن لاکھوں لوگ غم حسین میں عزاداری کرتے ہوں . جس ملک میں عید اور جمعے کے بڑے بڑے اجتماعات ہوتے ہوں
‏جس ملک میں تسبیحات پڑھنےوالے لاکھوں میں اور درود و سلام کی تعداد اربوں میں ہو

وہ ملک ایمانداری میں دنیا میں 160ویں نمبر پر آئےاور کافروں کا جاپان دیانتداری میں نمبر ایک ملک قرار پائے
تو سوال تو اٹھےگا کہ ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں!
یہ تحریر ہر گروپ میں شامل کریں۔شکریہ

زرا نہیں پوری طرح سوچیے
۔۔۔۔۔ فی امان اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں