سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے کس پاکستانی اداکار کو منتخب کر لیا گیا؟ زبردست خبر آ گئی

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لئے پاکستانی اداکار حسن خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ’پی کے‘، ’ایم ایس دھونی‘، ’چھچھورے‘ جیسی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کرنے مزید پڑھیں

پاکستان میں یکم محرم کس دن ہونے کا امکان ہے؟ جانئے

پاکستان میں نئے اسلامی سال 1442 ہجری کا آغاز جمعہ 21 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان میں نئے اسلامی سال 1442 ہجری کا آغازجمعہ 21 اگست کو ہونے کا امکان ہے جبکہ یوم عاشور30 اگست کوہوگا، مزید پڑھیں

دھماکہ کہاں کرنا تھا اور 17 سالہ بمبار کس ملک کا تھا ؟ لاہورریلوے سٹیشن سے گرفتار دہشتگرد لیاقت سے تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات

لاہور ریلوے سٹیشن سے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے دہشتگرد نے تفتیش کے دوران اہلکاروں کے سامنے سب اُ گل دیاہے ، سیکیورٹی اداروں کی بر وقت کارروائی کے باعث لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاگیاہے ۔ مزید پڑھیں

بھارتی کوسٹ گارڈ نے گہرے پانیوں میں ایک پاکستانی کپتان کی جان بچالی، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

بھارتی کوسٹ گارڈ نے گہرے پانیوں میں ایک پاکستانی کپتان کی جان بچائی، بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کپتان بدر حسین کو گزشتہ ماہ گہرے سمندر میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انڈین کوسٹ گارڈ نے طبی مزید پڑھیں

پاکستان میں پیدا ہونے والی اس نوجوان خاتون نے امریکہ میں ملک کا نام روشن کر دیا ، وہ عہدہ حاصل کر لیا جو کوئی خاتون نہ کر سکی ، تاریخ رقم

پاکستانی نژاد امریکی شہری ” ایسٹرو فیزسٹ“ نرجس مالوالہ“ دنیا کے نمبر ون ” ایم آئی ٹی سکول آف سائنس “ کی ڈین تعینات کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق 88 سال کی طویل تاریخ رکھنے والے اس معتبر مزید پڑھیں

لڑکی سے ہاتھ ملانے کا الزام لگانے والے صحافی اعزاز سید نے مولانا طارق جمیل سے معذرت کرلی

لڑکی سے ہاتھ ملانے کا الزام لگانے والے صحافی اعزاز سید نے مولانا طارق جمیل سے معذرت کرلی۔ اعزاز سید نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں مولانا طارق جمیل ایک شخص سے ہاتھ ملا رہے مزید پڑھیں

’لوگ کیا کہیں گے‘ خودکشی کے سین کے دوران حقیقت میں اداکار اعجاز اسلم کو پھندا لگ گیا

اداکار اعجاز اسلم کو ڈرامہ سیریل ’لوگ کیا کہیں گے‘ میں خودکشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا۔اعجاز اسلم نے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’لوگ کیا کہیں گے‘ کا خودکشی کا ایک سین مزید پڑھیں