”کیا اس سال حج ہو سکے گا“ صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر مذہبی نے اہم جواب دیدیا

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے صحافی کے سوال ”کیا اس سال حج ہو سکے گا“کے جواب میں کہاہے کہ کوشش اور خواہش یہی ہے حج ہو جائے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق سابق کرکٹر ظفر سرفراز کو 6 روز قبل کووڈ-19 یعنی کورونا مزید پڑھیں

“کرونا وائرس کےمریضوں کو آب زم زم دیا جائے” امام کعبہ نے ہدایت کردی

امام کعبہ نے کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے آب زم زم کی تجویز دے دی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ کرونا سے متاثرہ افراد کی نفسیاتی اور جذباتی امداد مزید پڑھیں

ایک اور غیرملکی ایئرلائن کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کو خصوصی پرواز چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ہم نیوز کے مطابق فلائی دبئی کی پروازکل دبئی سے فیصل آبادکے درمیان چلائی جائے گی۔خصوصی پروازکے ذریعے دبئی مزید پڑھیں

نشترہسپتال ملتان، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایم ایس نشترہسپتال ڈاکٹر شاہد بخاری کے مطابق مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اب تک نشتر مزید پڑھیں

بیٹے کو تنخواہ نہ دینے پر والدہ خود پیزا شاپ پہنچ گئیں اور پھر وہ کام ہوگیا جس کی مالکان کو بھی شاید توقع نہ تھی

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں خاتون نے بیٹے کو تنخواہ نہ دینے پر پیزا شاپ پر توڑ پھوڑ کی جبکہ ملازمین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ دنیا نیوز کے مطابق خاتون نے غصے میں آکر پیزا مزید پڑھیں

کورونا وائرس، وزیر اعظم نے سمندر پار پاکستانیوں سے اپیل کردی

وزیر اعظم عمران خان نے مشکل کی اس گھڑی میں سمندر پار پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ریلیف فنڈ میں اپنا حصہ ملائیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سمندر پارپاکستانی مزید پڑھیں

کورونا وائرس آپ کی گاڑی میں کہاں چھپا ہو سکتا ہے؟ وہ بات جو آپ کو بھی معلوم ہونی چاہیے

کورونا وائرس کی عالمی تباہی کی لپٹ میں ہر کوئی ہے۔ جن لوگوں کو یہ نہیں لگی وہ اس کے خوف میں رہ رہے ہیں اور یہ خوف بالکل حقیقی ہے جس سے کوئی فرار نہیں۔ یہ وبا دنیا کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے ساڑھے 5 ہزار مریض، دنیا میں تعداد 19 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5496 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب  دنیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 19 لاکھ کے قریب ہوگئی مزید پڑھیں

حق دوستی ادا ، چینی کمپنیوں نے پاکستان کے کورونا ریلیف فنڈ میں 50 لاکھ روپے کا عطیہ کردیا

چینی کمپنیوں نے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50 لاکھ روپے کا عطیہ وزیراعظم سے ملاقات میں دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چین کی دو کمپنیوں کے سربراہان نے ملاقات ہوئی کی، ملاقات میں چیئرمین این ڈی ایم مزید پڑھیں