امریکہ کے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ تیسری بار بھی ناکام

 امریکہ ایک بار پھر آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیزی کے ساتھ سفر کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کرنے میں ناکام ہوگیا۔ امریکہ کو تیسری بار ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی ؟ ایچ ای سی نے اعلان کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ چھٹیوں کے نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے مزید پڑھیں

کیا دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کرکٹ کریئر شروع کرنے والے ہیں؟

سابق سپرنٹ سٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کریئر شروع  کیے جانے کا امکان ہے۔ جمیکا کے سابق سپرنٹ سٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع  کیے جانے کا امکان ہے، وہ گلف میں ایک مزید پڑھیں

پریتی پٹیل برطانیہ کی وزیراعظم بننےکی دوڑ میں شامل

 برطانوی  وزیر داخلہ پریتی پٹیل برطانیہ کی  وزیراعظم  بننےکی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت بھارتی نژاد  برطانوی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

لاہور کی فورٹ فوڈ سٹریٹ کی رونقیں 9 سال بعد بحال

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی فورٹ فوڈ سٹریٹ کی رونقیں  نو  سال  بعد   بحال ہوگئیں، شہریوں نے مزیدار کھانوں کا لطف اٹھانے کے لیے بڑی تعداد میں فوڈ سٹریٹ  کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں شاہی قلعہ کےقریب 21 مزید پڑھیں

وہ ملک جس نے تمام آبادی اور سیاحوں کو مفت وائی فائی مہیا کرنا شروع کردیا، نئی تاریخ رقم

 تائیوان اپنی تمام آبادی کو مفت وائی فائی مہیا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ ویب سائٹ ’جان لو‘ کے مطابق تائیوان میں اب نہ صرف اپنے تمام شہریوں بلکہ تمام غیرملکی سیاحوں کو بھی وائی فائی مفت مزید پڑھیں

وہ پاکستانی جس نے متحدہ عرب امارات کے ترانے کو اردو زبان میں پروڈیوس کردیا

سعدیہ عباسی  کا تعلق اسلام آباد پاکستان سے ہے وہ ایک منجھی ہوئی  ایکٹو صحافی ہیں اور آجکل دبئی میں مقیم ہیں- وہ الیکٹرانک میڈیا    سے منسلک ہیں اور ساتھ ہی کنسٹرکشن بزنس سے بھی وابستہ ہیں- سعدیہ عباسی مزید پڑھیں