9 بینکوں پر سائبر حملے اور ڈیٹا چوری ہونے کی خبریں ، سٹیٹ بینک نے میدان میں آتے ہوئے واضح اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے صارفین اور عوام کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کا بینکنگ سسٹم محفوظ ہے ،کسی دوسرے بینک پر سائبر حملے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل بینک کے نظام پر سائبر مزید پڑھیں

چند لوگوں کو سردی بہت کم لگتی ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟ بالآخر سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا

 بعض لوگوں کو سردی زیادہ کیوں نہیں لگتی؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس سوال کا حیران کن جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اوسطاً ہر پانچ میں سے ایک آدمی ایسا مزید پڑھیں

مس ساؤتھ انڈیا اور بھارت کی معروف ماڈل کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں

 مس ساؤتھ انڈیا 2021 آنسی کبیر جو 2019 میں مس کیرالہ بھی رہ چکی ہیں ایک خوفناک کار حادثے میں دوست سمیت ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب آنسی کبیر اپنی ساتھی انجنا مزید پڑھیں

لاہور کی سڑکوں پر غیر ملکی کھلاڑی کے پوسٹرز لگ گئے

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں ہیں۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق  ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک سے انتقال کرنے والے بھارتی اداکار پنیت کمار کی عطیہ کی گئی آنکھیں چار مریضوں کو لگا دی گئیں

چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرنے والے ساؤتھ انڈین اداکار پنیت راج کمار کی آنکھیں بینائی سے محروم افراد کو عطیہ کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زندگی میں سماجی کاموں میں پیش پیش رہنے مزید پڑھیں

ہیلووین کے موقع پر امریکہ میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

امریکا میں ہیلووین کے موقع پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلووین تہوار کے موقع پر گزشتہ ہفتے امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش مزید پڑھیں

لاہور شہر نے بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

 صوبائی دارالحکومت میں ایئر کوالٹی انڈکس(اے کیو آئی) 397 تک پہنچ گیا جس کے بعد لاہور خراب ایئرکوالٹی کےلحاظ سےدنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی مزید پڑھیں

بیوی کو واٹس ایپ پر شوہر کو گالیاں دینا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے سبق سکھا دیا

مصر میں واٹس ایپ پر اپنے شوہر سے گالم گلوچ کرنے والی خاتون پر عدالت نے 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جنوبی صوبے قنا کے شہر نجع حمادی میں عدالت مزید پڑھیں