وہ مرغیاں جن کے انڈے کینسر کا علاج کرتے ہیں

سکاٹ لینڈ میں سائنسدانوں نے ایسی مرغیاں تیار کر لی ہیں جو کینسر کی ادویات میں استعمال ہونے والا پروٹین کے حامل انڈے دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔اس سائنسی کامیابی کا دعویٰ سکاٹ لینڈ کے روسلن انسٹیٹیوٹ نے کیا ہے مزید پڑھیں

کیا آپ کو معلوم ہے 19ویں صدی میں شاور کس بیماری کا علاج کرنے کے لئے دریافت کیا گیا؟ جان کر آپ کو یقین نہ آئے

آج ہر کوئی جانتا ہے کہ شاور نہانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے لیکن 19ویں صدی میں یہ ایک ایسی بیماری کے علاج کے لیے دریافت کیا گیا تھا کہ سن کر کسی کو یقین ہی نہ آئے۔ ٹائمز آف مزید پڑھیں

”امریکہ پاکستان کو نقصان نہ پہنچانے کی یقین دہانی کرائے تو ہی ہم یہ کام کریں گے“ افغان طالبان نے بڑی شرط عائد کردی

افغان طالبان اور امریکہ کے مابین 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پاگیا ہے تاہم جنگ بندی معاہدے کیلئے افغان طالبان نے پاکستان کو نقصان نہ پہنچنے کی یقین دہانی مانگ لی۔ افغان خبر ایجنسی مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا محمداحمد بہاولپوری انتقال کر گئے

تبلیغی جماعت کے مرکزی رہنما مولانا محمد احمد بہاولپوری 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔مولانا محمد احمد بہاولپوری حاجی عبدالوہاب کے قریبی ساتھی تھے جنہوں نے قیام پاکستان کے بعد اپنی زندگی دعوت و تبلیغ کے لیے مزید پڑھیں

بچوں کے ڈائپرز میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف

فرانس کی وزارت صحت نے بچوں کے ڈائپرز میں خطرناک کیمیکل ’گلائی فاسیٹ‘ کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جس سے بچے جلد کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی صحت مزید پڑھیں

کتنے فیصد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی سے خوش ہیں؟ نئے سروے کے حیران کن نتائج آگئے

گیلپ کی جانب سے کیے جانے والے حالیہ سروے میں نصف سے زائد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ نصف کے قریب افراد وزیر اعظم کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان

پنجاب حکومت نے منگل،5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی صوبے بھر میں 5 فروری کو مزید پڑھیں

کسٹمز کیخلاف احتجاج کرتا چینی شہری اسلام آباد ایئرپورٹ کے فرش پر ہی لیٹ گیا

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب اضافی موبائل فون لانے والے چینی مسافروں سے اضافی ڈیوٹی وصول کی گئی۔ مسافروں نے ڈیوٹی وصول کیے جانے پر ایئر پورٹ پر ہی احتجاج شروع کردیا مزید پڑھیں