بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں، وزیراعظم ، آرمی چیف، آصف زرداری اور دیگر سیاسی و عسکری شخصیات کا اظہار افسوس

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں، خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ کلثوم نواز کی میت کو جمعہ کے روز پاکستان لایا جائے گا اور ان کی تدفین مزید پڑھیں

”میں حکومت سے اپیل کروں گا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو ۔۔۔“بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر عامر لیاقت نے بڑا مطالبہ کردیا

سابقہ خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کررہی ہیں ۔تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے بھی بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر مزید پڑھیں

”پرسوں رات کو اچانک ان کی طبیعت خراب ہوئی تو۔۔۔“ والدہ کے انتقال کے بعد حسین نواز کی میڈیا سے پہلی گفتگو، ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی آبدیدہ ہو گیا

 سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں جن کا جسد خاکی پاکستان لانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کے بیٹے حسین نواز نے والدہ کے انتقال مزید پڑھیں

سی پیک پر انٹرویو کے کچھ حصے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیےگئے، منصوبے پر نظرثانی کی کوئی بات نہیں کی:عبدالرزاق داؤد

ماہرِ معاشیات اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے حوالے سے ان کے حالیہ انٹرویو کے کچھ حصے سیاق مزید پڑھیں

”مجھے پتہ ہے لوگ مجھ پر ہنسیں گے لیکن میری اتنی ہی اوقات ہے اور میں۔۔۔“ بیرون ملک مقیم پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ڈیم فنڈ کیلئے رقم دیتے ہوئے رو پڑا، کتنی رقم دی اور کیا کہا؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں سے ڈیمز فنڈز میں عطیات جمع کرانے کی اپیل کی تو ہر کوئی اپنا اپنا حصہ ڈالنے میں مصروف ہو گیا اور اب تک متعدد لوگ اربوں روپے بھیج چکے ہیں تاہم مزید پڑھیں

” سکول کی دو چھوٹی بچیاں بھاگتی ہوئی وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس آئیں اور کہا کہ ہم نے ایک شکایت لگانی ہے کہ۔۔۔“ بچیوں نے کیا شکایت لگائی اور پھر وزیراعلیٰ پنجاب نے کون سا بڑا حکم جاری کر دیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دو چھوٹی بچیوں کی جانب سے سکول میں پٹائی ہونے کی شکایت پر محکمہ تعلیم کو تشدد کلچر ختم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے مزید پڑھیں

مخالف نے میری والدہ کی وفات کے 10 سال بعد زمین خرید کر 20 لاکھ روپے ادا کئے وہ رقم قبر سے نکالنے کی اجازت دی جائے شہری کی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو درخواست

سرگودھا روڈ کی آبادی گائوں کالوکے ڈیرہ محمد خان کے معمر رہائشی عبدالرشید نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو گزشتہ روز دی گئی درخواست میں انوکھا موقف اختیار کیا ہے کہ ریلوے سٹیشن کے قریب واقع قبرستان میں دفن اسکی والدہ مزید پڑھیں

ریاض میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، امریکی پائلٹ ہلاک

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک امریکی پائلٹ ہلاک اور سعودی عرب کا زیر تربیت اہلکار زخمی ہوگیا،سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی پائلٹ سعودی عرب کے نیشنل گارڈز مزید پڑھیں

ایرانی تیل کی درآمد روکنے کیلئے بھارت سے بات ہوگئی، امریکا

 امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ایرانی تیل کی درآمد مکمل طور پر روکنے کے لئے ان کی بھارتی حکومت کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو گئی ہے۔ جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار مزید پڑھیں

1965 کی جنگ کے دوران پاکستانی عوام اور پاک فوج کے جذبے اور دلیری کی منہ بولتی تصاویر سامنے آگئیں، دیکھ کر محب وطن پاکستانیوں کا سینہ فخر سے پھول جائے گا

1965 کی پاکستان- بھارت جنگ کی نایاب تصاویر  وہ جگہ جہاں میجر عزیز بھٹی شہید نے جام شہادت نوش کیا، تصویر میں رائفل پر عزیز بھٹی کا ہیلمٹ دیکھا جا سکتا ہے— فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر میجر جنرل مزید پڑھیں