لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید احمد کی نظربندی ختم کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا، وہ رواں سال جنوری سے نظربند تھے ۔ دوران سماعت حکومت پنجاب نے حافظ سعید کی نظربندی میں توسیع کی استدعا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3437 خبریں موجود ہیں
باکمال پی آئی اے نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا، فلائٹ سیفٹی کے قوانین کو نظر انداز کرکے 10کے بجائے 87وہیل چیئر مسافر طیارے میں بٹھالیے۔ پیر کی شب پی آئی اے کی گزشتہ شب ٹورنٹو سے کراچی آنے والی مزید پڑھیں
بھارتی حکومت نے اپنے فوجیوں کو چینی سرحد پر پہنچانے کے لئے ریاست اترکھنڈ میں دس ارب 65 کروڑ روپے کی لاگت سے ڈیڑھ سو کلو میٹر طویل سڑک کی تعمیر شروع کر دی۔ یہ سڑک تنک پور سے پٹھورا مزید پڑھیں
پاکستان نے گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان استعمال کرنے کا اجازت دینے مطالبہ مسترد کر دیا تاہم سی پیک کے راستے پر کسٹمز نگرانی کے علاقے قائم کرنے کی حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کی ساتویں مشترکہ مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے غیر قانونی تارک وطن افراد کو باعزت طریقے سے اپنے آبائی ملک جانے کیلئے مزید 60دن کی مہلت دینے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جی ڈی پی)کے قوانین کے تحت ایسے غیر ملکی باشندے مزید پڑھیں
آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، دھرنوں کے شکار دولہا کی قابل رحم حالت اس وقت دیکھنے میں آئی جب وہ ایک دھرنے سے نکل کر دوسرے میں پھنس گیا۔ اسلام آباد دھرنے سے خدا خدا کر کے راستہ پا کر مزید پڑھیں
ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق کراچی کے چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ دیکھا گیا جن کی تعدا د کے بارے میں اندازہ لگانا مشکل ہے ۔ ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق پاکستانی سمندری حدود میں پہلی بار مزید پڑھیں
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے مملکت میںمقیم تمام غیر ملکیوں کو خبردار کر دیا ہے کہ اقامے کی مدت ختم ہونے کے تین دن بعد بھی اس کی تجدید نہ کروائی گئی تو 500 ریال (تقریباً 15 ہزار پاکستانی روپے) جرمانہ مزید پڑھیں
پاکستان بحریہ کے دو بحری جہاز دوستابی دورے پر ایران کی بندرگاہ عباس پر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ بھی لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے فرسٹ نیول زون ریئر کے کمانڈر ایڈمرل مزید پڑھیں
انسان کو چاند پر قدم رکھے تقریباً نصف صدی گزر چکی ہے، لیکن کیا واقعی انسان کبھی چاند پر گیا بھی تھا؟ امریکی خلابازوں کی چاند پر لینڈنگ کو جعلسازی قرار دینے والے آج سے نہیں بلکہ گزشتہ نصف صدی مزید پڑھیں