’برائے مہربانی بے ہوشی سے پہلے صحیح مریض کی پہچان اور آپریشن کی جگہ کا تعین کرلیں کیونکہ ۔۔۔ ‘ ڈاکٹرز کی غلطیوں سے تنگ آکر ایم ایس نے ہسپتال میں ایسے اشتہار لگوادیے کہ جان کر آپ بھی اپنا سر پکڑ لیں گے

جس طرح سب جانداروں میں سے اشرف المخلوقات کی زندگی سب سے زیادہ قیمتی ہے اسی طرح اس زندگی کو صحت مند رکھنے والا شعبہ ’طب‘ بھی انتہائی حساس ہے کیونکہ ڈاکٹر کی ایک معمولی غلطی کسی بھی المیے کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر نے حاملہ خاتون کو کینسر تشخیص کردیا، حمل کے دوران کیموتھراپی کرواتی رہی، پھر جب بچہ پیدا ہوا تو اس کی صحت کیسی تھی؟ دیکھ کر ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے کہ۔۔۔

عام تاثر ہے کہ کینسر کی مریض خاتون اگر حاملہ ہو اور اس کی کیموتھراپی کی جائے تو اس کے بچے پر اس کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک حاملہ خاتون کیموتھراپی کراتی رہی اور مزید پڑھیں

سام سنگ نے جہازمیں بیٹھے 200مسافروں کو اپنی ایسی مہنگی ترین چیز تحفے میں دے دی سن کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی یہ فلائٹ کس شہر سے کس شہر جارہی تھی اور سام سنگ نے ایسا کیوں کیا ؟جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

دنیا کی انتہائی معروف موبائل فونز بنانے والی کمپنی سام سنگ نے سپین میں ایک فلائٹ پر مسافروں کو اس وقت حیران کر دیا جب انہیں بطور تحفہ 200موبائل فونز نوٹ 8تحفے میں دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپین مزید پڑھیں

پاناما لیکس کے بعد سب سے بڑا سکینڈل، پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے امیر ترین لوگوں کی دولت کی تمام تفصیلات سامنے آنے والی ہیں کیونکہ۔۔۔ ایسا کام ہوگیا کہ ارب پتیوں کو اب نیند نہیں آئے گی

پانامہ لیکس نے پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ہلچل مچا دی تھی لیکن اب ایک اور ایسا سکینڈل منظرعام پر آنے والا ہے کہ دنیا بھر کے ارب پتی افراد کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ فرانس 24کی مزید پڑھیں

کیا آپ کو معلوم ہے ملکہ برطانیہ صرف اتوار کے روز اپنے پرس میں پیسے رکھتی ہیں کیونکہ اس روز وہ۔۔۔

کانوے سالہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی کئی حیران کن عادات منظرعام پر آ چکی ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے پرس میں لپ اسٹک، آئینہ، نظر کا چشمہ اور ایک فاﺅنٹین پین رکھتی ہیں، اور مزید پڑھیں

امریکا کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش،برمی فوجی قیادت کے امریکی ایونٹس میں دعوت نامے منسوخ،پابندیاں لگانے پر غور

امریکانے برمامیں روہنگیامسلمانوں پرمظالم پرسخت اظہارتشویش کا اظہار کرتے ہوئے برمی فوجی قیادت کے امریکی ایونٹس میں دعوت نامے منسوخ کردیئے،ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ برما پر محدودپابندیاں لگانے پرغورکررہے ہیں،ترجمان نے کہا کہ برماحکومت اورفوج ملک میں مزید پڑھیں

”اب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو یہ کارڈ ملا کرے گا“ حکومتِ پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پاکستان اوریجن کارڈ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ تارکین وطن کو اوریجن کارڈ کی معطلی سے بڑے مسائل مزید پڑھیں

اگر آپ بھی کسی واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن ہیں تو یہ انتہائی شاندار خوشخبری آپ کے لیے ہے

اگر آپ بھی کسی واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے کیونکہ اس میں واٹس ایپ گروپس کے ایڈمنز کو شاندار خوشخبری سنائی گئی ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ مزید پڑھیں

نائجیریا میں خواتین کے یکے بعد دیگرے تین خودکش حملے، 13 افراد جاں بحق

نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی میداگوری کے گنجان آباد اور مصروف علاقے میں بس سٹاپ کے قریب ریسٹورنٹ مزید پڑھیں

اقامہ کے حامل تارکین وطن کے نومولود بچوں کو ائیرپورٹ پر ویزا جاری کیا جائیگا

اقامہ کے حامل تارکین وطن کے نومولود بچوں کو سعودی عرب داخلے کے لئے ایئر پورٹ پر ویزا جاری کیا جائےگا،جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کے مطابق ننھے مہمانوں کیلئے والدین کے اصل ملک سے ویزا لیکر سعودی عرب آنے کی مزید پڑھیں