پاکستان کی سول و عسکری قیادت کو بخوبی علم تھا کہ افغانستان کیلئے ٹرمپ کی نئی حکمت عملی سے پاکستان کو نشانہ بنایاجائے گا تاہم یہ توقع نہیں تھی کہ امریکی صدر پاکستان کا نام لیں گے اور دھمکی دیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3436 خبریں موجود ہیں
ابتداءمیں حضرت رابعہ بصریہؒ کے حسن و جمال کی دھوم مچی ہوئی تھی۔ مگر جوانی کے شب و روز انہوں نے یاد الہٰی میں گزاردئیے۔ ان کے چہرے پر پاکیزگی کا ایک ایسا نقاب تھا کہ دیکھنے والوں کی نگاہیں مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے مسلمان کھلاڑی ہاشم آملہ نے برما میں تشدد کا نشانہ بننے والے روہنگیامسلمانوں کے حق میں آواز بلند کر دی ۔تفصیل کے مطابق ہاشم آملہ کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ وہ اسلامی شعار کے مطابق مزید پڑھیں
اکثر کہا جاتا ہے کہ پاکستانی کھانے کھاکر وزن بڑھتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایسے کھانوں کے بارے میں بتائیں گے جن کے کھانے سے آپ کا وزن کم ہوگا۔ دلیا انسانی جسم کے وزن کو کم کرنے مزید پڑھیں
لندن کے مغربی علاقے میں انڈرگراﺅنڈ ٹرین میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میںکم ازکم 20مسافرزخمی ہوگئے، سات زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ برطانوی پولیس کے مطابق دھماکہ دراصل ٹرین کے اندر موجود ایک سفید کنٹینر پھٹنے سے مزید پڑھیں
خطرناک انٹرنیٹ گیم “بلیو وہیل “سے پوری دنیا میں تہلکہ مچا ہوا ہے ،بلیو وہیل نامی ایک خونیں کھیل ہے جو انٹرنیٹ پر کھیلا جا رہا ہے اور پوری دنیا میں بعض نفسیاتی نوجوانوں میں مقبول بھی ہورہا ہے کمپیوٹر مزید پڑھیں
سنگاپور میں پارلیمنٹ کی سابق سپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں مزید پڑھیں
را ئے ونڈکے علاقہ میں باپ کے ساتھ ساس کی دوسری شاد ی کے ر نج میں داماد نے ساس اور اپنی بیو ی کو کلہاڑیو ں کے وار کر کے قتل کردیا، پو لیس نے لا شوں کو مردہ مزید پڑھیں
القاعدہ نے دھمکی دی ہے کہ جس طرح کا سفاکانہ سلوک روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کیا جارہا ہے، اس کی سزا برمی حکومت کو دی جائے گی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق القاعدہ نے ایک بیان میں بنگلہ دیش، بھارت مزید پڑھیں
ترک قیادت نے پاکستان کی حمایت کے عزم کو دہراتے ہو ئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرے ، منگل کے روز وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ترک صدر رجب مزید پڑھیں