اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں” ایک سبق آموز سچا واقعہ جو کہ قرآن کی ایک معلمہ کے ساتھ مصر میں پیش آیا اور اس کی ایک ساتھی نے اپنے شاگردوں کو سنایا۔ وہ معلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو نصیحت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3436 خبریں موجود ہیں
اللہ کریم کو اپنے بندوں سے بہت محبت ہے اوروہ نہیں چاہتا کہ اس کا کوئی بندہ نارِ جہنم کا ایندھن بنے، اِسی لئے اس نے اپنے انبیاے کرام کے ذریعے اپنے بندوں کے لئے جنت کے راستے ہموار کئے مزید پڑھیں
ایک مستری کی کام سے بیزاری اور اکتاہٹ اپنی انتہاء پر تھی. اس سے پہلے کہ کوئی بدمزگی پیدا ہوتی، اس نے ٹھیکیدار کو جا کر اپنا استعفیٰ پیش کردیا. ٹھیکیدار ایک رحم دل اور شفیق انسان تھا. اس کے مزید پڑھیں
زمین پر کوئی بڑی آفت نازل ہو جائے، جو کرہ ارض سے زندگی کا خاتمہ کر دے، تو وہ کونسی مخلوق ہے جو ایسی صورت میں بھی کرہ ارض پر باقی رہے گی؟ اس سوال پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں مزید پڑھیں
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98برس کی ہوگئی ہیں وہ 15اگست1919 کو لندن میں پیدا ہوئی تھیں۔دینا واڈیا آج کل امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے میں ہیٹن میں رہائش پذیر ہیں۔ قائداعظم اکیڈمی کے مزید پڑھیں
عبد الصمد چاچا اکیانوے سال کے سفید ریش، صحت مند بوڑھے تھے، پورا محلہ ہی انھیں بابا عبدالصمد کہہ کر پکارتا تھا…. شام ہوتے ہی گھر کے باہر سمینٹ سے بنی منڈیر پر بیٹھ جاتے اور تسبیح پڑھتے رہتے… محلے مزید پڑھیں
” ﻗﺎﺋﺪِ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﭩﻦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﺮﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ، ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﺍﻥ مزید پڑھیں
ایک صوفی منش ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ بہت مشہور ہوا، جو بہت سے لوگوں کی زبانی میں نے ان کی وفات کے بعد سنا۔ جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس مزید پڑھیں
70 سال سے اس ملک کے لیے دل سے خوشیاں منانے والے کروڑوں عام پاکستانیوں کی حالت زار فوری توجہ کی متقاضی ہے. اس سے پہلے کہ ان کا ولولہ ٹھنڈا پڑنے لگے انہیں اس قابل بنانا ہے کہ ان مزید پڑھیں