سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ سعودی عرب کی سالمیت اور مزید پڑھیں

چین نے شہریوں کو کورونا ویکسین کی ایک ارب سے زائد خوراکیں لگادیں، دنیا کو حیران کردیا

 چین نے کورونا ویکسی نیشن مہم میں حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو ویکسین کی ایک ارب سے زائد خوراکیں لگادیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق چین کے ویکسی نیشن پروگرام نے حالیہ مہینوں میں تیزی اختیار کی مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن سے متعلق عمران خان کے بیان پر شاہ محمود قریشی کی وضاحت آگئی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دینے سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق افغان ٹی وی کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے انتخاب پر اسرائیل کا شدید تحفظات کا اظہار

اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے انتخاب پر عالمی برادری کو گہری تشویش ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیئر حیت نے کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وباءکے دوران ماں نے اپنی ہی بیٹی کی جان لے لی لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ آنسو روکنا مشکل

کورونا وائرس کی وباءکے باعث لوگوں کے اعصاب کچھ ایسے شل ہوئے کہ خودکشیوں سمیت کئی انتہائی افسوسناک واقعات دیکھنے کو ملے۔ ایسا ہی المناک واقعہ برطانیہ میں پیش آیا تھا جہاں اس موذی وباءکے خوف سے ایک ماں نے مزید پڑھیں

امریکی خاتون کااٹلی میں چپس اور سالسہ کا آرڈر لیکن دراصل کیا موصول ہوا؟ دیکھ کر ہی دنگ رہ گئی

نیویارک کی رہائشی ایک امریکی خاتون چند ماہ قبل اٹلی منتقل ہوگئی، اسے میکسیکن کھانے بہت پسند تھے جو اٹلی میں کم میسر تھے۔ گزشتہ دنوں وہ ایک ریسٹورنٹ گئی جہاں اسے مینیو پر چپس اور سالسہ نظر آ گئے مزید پڑھیں

کان میں دھماکے سے مالک کی موت لیکن اس کے کتے نے وفا کی ایسی داستان رقم کردی کہ یقین کرنا مشکل

 میکسیکو میں تین ہفتے قبل ایک کان میں دھماکہ ہونے سے 7کان کن موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ ان میں 53سالہ گونزیلو کروز نامی کان کن بھی تھا جس کے کتے نے اپنے مالک سے وفا کی ایسی مزید پڑھیں

طالبان نے 24 گھنٹے میں اتنے اضلاع پر قبضہ کرلیا کہ کابل انتظامیہ ہل کر رہ گئی

 تحریک طالبان افغانستان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے تین اہم اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے۔ افغان ٹی وی طلوع نیوز کے مطابق غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہونے کے بعد سے ہی طالبان کی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا ریکارڈ برابر کردیا، گزشتہ 15 سال سے یہ ریکارڈ کس مسلمان ملک کے کھلاڑی کے پاس تھا؟

 پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ایران کے علی داعی کے پاس تھا۔ رونالڈو نے یورو کپ 2020 کے دوران مزید پڑھیں