ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے …..وہ نسخہ جو آپ کی زندگی سے انتہائی بڑا مسئلہ ختم کر دے گا

بالوں میں خشکی سے سانس کی بدبو تک ہم کئی مسائل کا شکار رہتے ہیں اور مہنگے شیمپو اور علاج بھی اکثر بے کار جاتے ہیں۔ اب ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں کچھ ایسے حیران کن ٹوٹکے بیان مزید پڑھیں

ٹیسلا کار کے آٹو پائلٹ فیچر کی تعریف کرنے والا ڈرائیور اگلے ہی لمحے اسی فیچر کی وجہ سے موت کے منہ میں جا پہنچا

 امریکہ میں ٹیسلا کار کے آٹو پائلٹ فیچر کی تعریف کرنے والا ڈرائیور اگلے ہی لمحے اسی فیچر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 35سالہ شخص کا نام سٹیون مائیکل ہنڈریکسن تھا مزید پڑھیں

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضامند ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا ایمیزون سے رابطہ گزشتہ سال سے جاری تھا۔ اب پاکستانی ایس ایم مزید پڑھیں

آگ لگا کر خاتون کرسی پر بیٹھی اپنے گھر کو جلتا دیکھتی رہی، مگر یہ حرکت کیوں کی؟ ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

معروف کہاوت’گھر پھونک تماشا دیکھ‘تو آپ نے سن رکھی ہو گی مگر اب امریکہ میں ایک خاتون نے سچ میں اپنا گھر پھونک کر تماشا دیکھنے کی ایسی مثال قائم کر دی ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں مزید پڑھیں

بڑے مسلمان ملک میں کورونا ٹیسٹ کیلئے استعمال ہونیوالی ’سلائیاں‘ دھو کر استعمال کیے جانے کا انکشاف، فراڈ پکڑا گیا

انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس سے متعلق ایک بڑا فراڈ بے نقاب ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ فراڈ انڈونیشیاءکی سرکاری فارماسیوٹیکل کمپنی ہی کے ملازمین کر رہے تھے۔ یہ لوگ کورونا کے ٹیسٹ کے لیے لوگوں کے ناک سے مزید پڑھیں

سعودی حکام نے حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی قریب ترین تصاویر جاری کردیں

سعودی عرب  حکام نے حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی قریب ترین تصاویر جاری کی ہیں۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے رئاسة شؤون الحرمين کی جانب سے جاری کردہ ان تصاویر کو فوٹوگرافی کی جدید ترین مزید پڑھیں

بل گیٹس اور ملینڈا کی علیحدگی لیکن ملینڈا کو بل گیٹس سے کتنی رقم ملنے کا امکان ہے، تفصیلات منظر عام پر

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس کی طرف سے گزشتہ روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے یہ انکشاف کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا کہ ان کی مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ مالک کی طرف سے قرض کی رقم واپس نہ کرنے پر دو گینگسٹرز کی ایسی حرکت کہ یقین کرنا مشکل

تائیوان میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک کی طرف سے قرض کی رقم واپس ادا نہ کرنے پر دو گینگسٹرز نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ ریسٹورنٹ کا مالک ’خدانخواستہ‘ خاتون ہوتا تو خوف سے موت کے منہ میں چلا جاتا۔ مزید پڑھیں

بھارت میں چڑیا گھر کے 5 شیروں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق، انتہائی حیران کن انکشاف

بھارت میں اپنی نوعیت کے منفرد کیس میں ایک چڑیا گھر کے 5شیروں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق حیدرآباد کے نہرو زوالوجیکل پارک میں 12شیر موجود ہیں۔ ان میں سے کئی مزید پڑھیں

عید الفطر پر خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے تارکین وطن کے لیے پریشان کن خبر آگئی، ایئرلائنز کا بڑا فیصلہ

کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر کئی ایئرلائنز نے متحدہ عرب امارات سے پاکستان آنے والی اپنی پروازیں منسوخ کر دیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستانی حکام کی طرف سے قبل ازیں اعلان کیا گیا تھا کہ وہ ملک مزید پڑھیں