دریائی گھوڑا: Hippo

دریائی گھوڑا: Hippo ‘انتہائی خطرناک لیکن پھر بھی فائدہ مند جانور، سوچیں زرا ایک ایسی مشین جو بڑھتی ہوئی گھاس کاٹتی رہے، پودوں کو جا کر کھاد ڈالے، دریائوں میں چھوٹی چھوٹی نہروں، ندی نالوں کا جال بچھا کر اردگرد مزید پڑھیں

ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺋﮯ۔

ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯ ﻭﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﻧﮯﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﺩﻣﮧ ﮐﻮ ﺍﻟﮓ ﺑﻼ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔ ”ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻮﺍﺿﻊ ﮐﯿﻠﺌﮯﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﻮ ﮨﮯ؟“ ﺧﺎﺩﻣﮧ مزید پڑھیں

ٹیچر بند مائیک کے ساتھ دو گھنٹے آن لائن کلاس میں لیکچر دیتا رہا، ایسا واقعہ کہ جان کر آپ کی ہنسی نہ رُکے

 کورونا وائرس کے سبب تعلیمی ادارے بند ہیں اور لیکچرز بھی ’زوم‘ جیسی ایپلی کیشنز کے ذریعے آن لائن دیئے جا رہے ہیں۔ سنگاپور میں گزشتہ دنوں آن لائن لیکچر کے حوالے سے ہی ایک ایسا مضحکہ خیز واقعہ پیش مزید پڑھیں

اس پھول کی تصویر پر بھارت سے روزانہ 9کروڑ کلکس کیے جاتے ہیں، لیکن کیوں؟ ایک معمہ جس نے سب کو الجھا دیا

’وکی میڈیا‘ (Wikimedia)پر چند ماہ سے ایک پھول کی تصویر کو بھارت سے روزانہ 9کروڑ سے زائد لوگ دیکھ رہے تھے، جس پر وکی میڈیا کی انتظامیہ حیران تھی۔ انہوں نے اس معاملے پر تحقیق کرنے کا فیصلہ کیا اور مزید پڑھیں

امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا،کشمیر کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کردی

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں الفاظ کے چناؤ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،ہم  جموں وکشمیر کو ایک متنازعہ علاقہ تصور کرتے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق یہ وضاحت مزید پڑھیں

چائے کے استعمال شدہ ٹی بیگ کا وہ بہترین فائدہ جو آپ کی زندگی آسان بنا دے

استعمال شدہ ٹی بیگ لوگ پھینک دیا کرتے ہیں لیکن اب ایک خاتون نے ان کا ایسابہترین مصرف بتا دیا ہے کہ جان کر لوگ انہیں پھینکنے کی بجائے سنبھال کر رکھنے لگیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لنزے نامی مزید پڑھیں

فیول ٹینک کے ڈھکن پر یہ خانہ کس لیے ہوتا ہے؟ 38 سال سے کار استعمال کرنے والے آدمی کو بالآخر پتہ چل گیا، بہت سے انٹرنیٹ صارفین بھی فائدہ جان کر حیران رہ گئے

گاڑی کے فیول ٹینک کا ڈھکن کھولیں تو اس پر ایک خانہ بنا ہوتا ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس خانے کا مصرف کیا ہے؟ ایک جسٹن نامی ٹک ٹاک صارف نے گزشتہ دنوں ایک ویڈیو میں اس مزید پڑھیں