ملائیشیاءکی کمپنی ’پروٹون‘ نے بھی پاکستان میں اپنی ایک ایس یو وی گاڑی متعارف کروا دی۔ پروپاکستانی کے مطابق یہ گاڑی ’پروٹون ایکس 70ہے، جسے 18دسمبر کے روز ایک آن لائن ایونٹ میں باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا۔ یہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3449 خبریں موجود ہیں
متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش سمیت کئی دیگر ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے اور اسے تسلیم کرنے کے بعد اب سعودی عرب پر بھی امریکہ کا دباﺅ اثر دکھانے لگا ہے مزید پڑھیں
مالی سال 2021ءمیں جولائی سے نومبر تک پاکستان میں موبائل فونز کی درآمد میں ریکارڈ 45فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ویب سائٹ پروپاکستانی کے مطابق اس عرصے کے دوران پاکستانیوں نے 724.85ملین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے۔ مزید پڑھیں
الجزیرہ کے درجنوں صحافیوں کے موبائل فونز ہیک کیے جانے کا انکشاف منظرعام پر آیا ہے۔ یہ کام کس نے کیا؟ اس حوالے سے حیران کن تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ دی گارڈین کے مطابق الجزیرہ کے ان صحافیوں کے مزید پڑھیں
لندن میں تین بار کورونا وائرس کی وجہ سے شادی ملتوی کرانے والاجوڑے کی بالآخر چوتھی کوشش آخری لمحوں میں کامیاب ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق 29سالہ جیمی اور 31سالہ کلوئی کولنز نامی اس دولہا دلہن نے پہلے مزید پڑھیں
بالوں میں خشکی ہونے کی سب سے بڑی وجہ سر کی جلد کا چکنائی دار ہونا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں حدت، پسینے اور نمی سے سر کی جلد پر چکنائی آ جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بالوں کو باقاعدگی مزید پڑھیں
لاہور میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 139 ای چالان والی نادہندہ موٹر سائیکل پکڑوا دی۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق کیمروں کے ذریعے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل کو پکڑا اور اتھارٹی مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔ جیو نیوز کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔خواتین مزید پڑھیں
ڈنمارک میں آبی نیولوں میں کورونا وائرس کی ایک نئی اور خطرناک قسم کا انکشاف ہونے پر لاکھوں آبی نیولے تلف کر دیئے گئے تھے۔ یہ آبی نیولے پالتو تھے جو ملک کے سینکڑوں فارمز میں پشم حاصل کرنے کی مزید پڑھیں
بھارت کے علاقہ اتر پردیش میں بارات لے کر جانے والے دولہے کو دلہن کاگھر ہی نہ ملا،جس کے بعد بارات کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا۔ انڈین ٹائمز کے مطابق بارات اتر پردیش کے علاقہ اعظم گڑھ سے ماو مزید پڑھیں