” بھارت کی طرف سے کسی بھی غلطی کے نتیجہ میں پاکستان کی طرف سے سخت ردعمل آئے گا“ معید یوسف نے بھارتی نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو میں واضح کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ پاکستان تنازع کے حل اور 8 لاکھ سے زیادہ کشمیریوں کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

غیرملکی مہمان کا روز ویلیٹ ہوٹل کے کمرہ 1408 کے آسیب زدہ ہونے کا دعویٰ لیکن گیسٹ ریلیشنز آفیسر نے کیا بتایا؟ دلچسپ مگر پراسرار خبرآگئی

گزشتہ سال قیام کرنیوالے ایک غیرملکی مہمان نے پی آئی اے انویسٹمنٹ کی ملکیت نیو یارک کے مشہور ہوٹل روز ویلٹ کے ایک کمرے پر روحوں اور بھوتوں کی موجودگی کادعویٰ کردیا تاہم گیسٹ ریلیشنز کی ذمہ دار نے اس مزید پڑھیں

موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے اقرار جرم کر لیا

موٹروے کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم عابد ملہی نے دوران تفتیش اقرار جرم کر لیا۔اسے 33روز بعد مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ نجی چینل 92 نیوز کے مطابق موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے دوران مزید پڑھیں

برٹش ائیر ویز کو لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی،ہفتہ وار کتنی پروازیں چلیں گی؟تفصیلات جانئے

برٹش ائیر ویز کو اسلام آباد کے بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، برٹش ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے برطانوی ائیرلائن برٹش ائیر کو مزید پڑھیں

مولانا عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ انڈیا کی پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مولانا عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ انڈیا کی پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے۔ مولانا ڈاکٹرعادل خان کی شہادت کے افسوسناک واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

کورونا کے باعث بند سینما ہالوں کو بھارت نے کب سے کھولنے کا اعلان کر دیا؟ جانئے

کورونا کی عالمی وبا کے سبب کئی ماہ سے بند سینما ہال 15 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے اس حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ پرکاش جاوڈیکر نے کہا مزید پڑھیں

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنیوالے جان میکافی گرفتار

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین سے گرفتار کیا گیا ہے۔محکمہ مزید پڑھیں

خواتین کی پاور لفٹنگ مقابلوں میں شرکت، ایران نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

ایران نے پہلی بار خواتین کو پاور لفٹنگ مقابلوں میں شرکت کی اجازت دیدی ہے جس پر 29سالہ عزم فرحانی نے ویٹ ٹریننگ شروع کر دی ہے اور پرجوش خاتون ایتھلیٹ 5سال کی بیٹی کے سامنے گھرداری کے ساتھ مشکل مزید پڑھیں