اس کیٹا گری میں 260 خبریں موجود ہیں
ڈاکٹر آر اے امتیاز اللہ تعالیٰ نے ہمارا جسمانی نظام اس طرح بنایا ہے کہ کام کرنے سے ہمارے جسم کو جو کمزوری ہوتی ہے اس کو پورا کرنے کے لیے ہمارا معدہ غذاء طلب کرتا ہے اور اس سے مزید پڑھیں
ڈاکٹر آر اے امتیاز جاپانی مفکرین نے مندرجہ ذیل دس اصول تجویزکیے ہیںان پر عمل پیرا ہونے سے انسان سو سال تک زندہ رہ سکتاہے۔ ١۔کھلی اور ہوا دار جگہ پر ذیادہ وقت گزارنا ۔ ٢۔شام کے بعد جلدی سونا مزید پڑھیں
وسیم ساحل ٹی بیگز کا استعمال چائے بنانے کے لیےہوتا ہے۔ استعمال کےبعد ٹی بیگز بے کارسمجھ کر پیھنک دیا جاتا ہے۔ اسکے مزید کیا استعمال ہو سکتے ہیں۔ آئیےہم آپ کومفید معلومات بتاتے ہیں آپ استعمال شدہ ٹی بیگز مزید پڑھیں
اوسلو(عقیل قادر) جدید ریسرچ کے مطابق ہر ماہ کچھ دن روزے رکھنے سے بے پناہ طبی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ سائوتھ کیلی فورنیا کی یونیورسٹی کے سانئسدانوں نے چوہوں پر تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ مہینے میں دو مزید پڑھیں
روزہ داروں کے لیے میڈیکل شعبے سے خصوصی پیغام کراچی سول ہاسپٹل کے کڈنی اسپیشلسٹ اور امراض گردہ کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی نے روزہ داروں کے نام ایک خاص پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
وسیم ساحل میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وسطی علاقے کے رہائشی جیمز ہیریسن گزشتہ 60 سال سے اپنے دائیں بازو سے خون کا عطیہ دے کر لاکھوں بچوں کی جانیں بچا چکے ہیں اس لیے انہیں سنہرے بازو والے آدمی مزید پڑھیں
نیا اضافہ 30.05.15 لڑکا عمر ۔۔۔اٹھائیس برس ۔۔۔۔رہائش لاہور تعلیم ۔۔بیچلر بائیو ٹیکنالوجی۔۔۔ کے لیے ناروے میں ملازمت پیشہ لڑکی چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٢۔لڑکی عمر ۔۔۔۔چالیس سال ۔۔۔۔ ایم بی بی ایس اپیشلسٹ جنرل سرجری رہائش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور۔۔۔کے لیے ناروے میں مزید پڑھیں
انسانی شعور نے جیسے جیسے ارتقاء کے مراحل طے کییاسی کی مناسبتسے نت نئی ایجادات منظرعام پہ آتی گئیں۔غاروں میںرہائش کے دوسرسے جدید مشینی دور تک ہرہر شعبے میں ترقی کی راہیں وا ہوتی گئیںہیں۔ اب شعبہء طب ہی کو مزید پڑھیں