ضیابیطس علامات اور احتیاط رپورٹ شازیہ عندلیب غزالہ نسیم ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی ایک فعال سماجی کارکن ہیں۔وہ اس وقت ناروے میں موجود غیرملکی خواتین کے مسائل حل کارنے کے لیے کوشاں ہیں۔غزالہ ایک کامیاب سیاستدان بھی ہیں اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 259 خبریں موجود ہیں
ور جب میں 40 کے عشرے میں داخل ہو ا تو ان تکلیفوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ جب میں 55 کی عمر کو پہنچا تو مجھے ہر وقت درد رہنے لگا۔ اور ایسے میں میرے ایک دوست نے مجھے کچھ مشورے دیے۔ جن پر عمل کرنے سے مجھے افاقہ ہونے لگا اور اب میری صحت پہلے سے بہت بہتر ہے۔ اور اب میں کہہ سکتا ہوں کہ میں 66 سال کا جوان ہوں۔
میرا خیال ہے کہ بننا سنورنا عورت کا پیدائشی حق بھی ہے۔ اور اپنے اس حق پر مان رکھتے ہوئے یہ کوشش ہونی چاہیے کہ شوہر کے دل میں وہ مقام حاصل کر لے جس پر کوئی دوسری عورت ڈاکہ نہ ڈال سکے محبت بڑھانے کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ جی سنیئے ، دیکھئے ،یا کسی بھی بچے کے نام کے حوالے سے بلانے کی بجائے نام لے کر مخاطب کیا جائے۔ویسے بھی ہمارے مذہب میں نام لینے کی کوئی ممانعت نہیں بلکہ یہ حقیقت ہے کہ نام لے کر پکارنے سے عجیب سی اپنائیت اور محبت کا احساس پید اہو تاہے اور جس سے محبت ہو اسکا نام لے کرپکارا جائے تو فطری طور پر خوشی بھی ہوتی ہے۔
کسی سیانے نے مشورہ دیا کہ امریکہ میں ڈاکٹر دولہوں کی بڑی مانگ ہے۔ موقعہ اچھا ہے تم بھی کسی گرین کارڈ ہولڈر سے شادی کر لو۔فارغ التحصیل ڈاکٹر بڑے تاسف سے بولا مشورہ تو اچھا ہے مگر میں جہاں رشتہ لے کر جاتا ہوں وہاں مجھ سے پہلے میرے ابا پہنچے ہوتے ہیں۔خیر شادی تو شادمانی کے لیے کی جاتی ہے۔اکثر شادمانی شادی کے فنکشن تک ہی محدود رہتی ہے۔اس کے بعد عملی زندگی میں نہیں ملتی۔آج دیکھتے ہیں کہ آپ اپنی شادی شدہ زندگی سے کتنے خوش ہیں
دوسروں کو اپنے ذاتی لڑائی جھگڑوں میں ہر گز مڈاخلت کی اجازت نہ دیں۔میاں بیوی کے جھگڑے میں دخل دینے والے اکثر دوست احباب علیھدگی اور طلاق کا باعث بنتے ہیں۔بلکہ ایک ماہر کے مطابق دوسروں کو اپنے ذاتی جھگڑوں سے دور رہنے کی تلقین کرنی چاہیے۔ یہ بات آپ
شخصیت آپکا وجود اس دنیا میں کسی نعمت سے کم نہیں۔جی ہاں یقین کریں اور آزما لیں۔کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں آپکی آمد ایک اہم واقعہ ہے۔آپکو روئے زمین پہ اس طرح بھیجا گیا جیسے چاند پہ راکٹ بھیجا مزید پڑھیں
بیماریوں کی وجوہات غلط غذائی عادات اور غلط سوچ ہوتی ہیں۔جبکہ نوے فیصد بیماریوں کی وجہ اسٹریس ہے۔یہ جسم و جاں ہمارے پاس خدا کی امانت ہیں۔اسکی دیکھ بھال ہماری اولین ذمہ داری اور فرض ہے۔ اس فرض میں کوتاہی مزید پڑھیں