سویڈش فلاحی خاتون برگیتا کا قصور؟ تحریر عارف کسانہ سویڈن سے تعلق رکھنے والی اکہتر سالہ برگیتا جسے لاہور میں نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا کو علاج کی غرض سے سویڈن لایا گیا مگر وہ جانبر نہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1141 خبریں موجود ہیں
یہ امت خرافات میں کھو گئی : معصوم مرادآبادی چونکانے والی یہ خبر اترپردیش کے باغپت علاقے کی تحصیل بڑوت کے ایک گاں سے آئی ہے۔ یہاں شبیر عرف کلو خلیفہ کی دو بیٹیوں رخسانہ مزید پڑھیں
بچوں کی اسلامی تعلیم ایک لمحہء فکریہ سویڈن کی ڈائری ڈاکٹر عارف محمود کسانہ اسٹاک ہوم جنگ لندن کے مطابق ایک پاکستانی نثراد معروف قانون دان نے کہا کہ انہوں نے اپنے بچوں کو خود قرآن حکیم مفہوم کے مزید پڑھیں
کیا آج کا پاکستان اقبال کے خواب جیسا ہے؟ تحریر رومانہ فاروق علامہ اقبال کے خطبات سے واضع طور پر پتا چلتا ہے۔کہ جس پاکستان کا تصور انہوں نے پیش کیا تھاوہ تہذیبی اور ثقافتی طور پر ایک اسلامی نظریاتی مزید پڑھیں
سوہنیا ربا پاکستان دی خیر ہوے تحریر عارف کسانہ سویڈن ایک برطانوی جریدے نے اسکینڈینیویا کے تینوں ممالک یعنی سویڈن ناروے اور ڈنمارک کو بلند معیار زندگی اور معاشی استحکام میں دنیا میں پہلی پوزیشن پر قرار دیا ہے۔مگر ان مزید پڑھیں
غزہ:شکست و فتح مرا مسئلہ نہیں ہے فراز تحریر ڈاکٹر سلیم خان اسرائیل اپنے آپ کو دنیا کی دسویں فوجی قوت سمجھتا ہے اور اس حیثیت سے اپنے ناقابل تسخیر ہونے کا گھمنڈ اس کے پراگندہ ذہن میں سمایا مزید پڑھیں
زرد صحافت کا نیا روپ شاہنواز فاروقی صحافت ایک ایسا آلہ ہے جو ڈاکٹر کے ہاتھ میں ہو تو نشتر ہے، رہزن کے ہاتھ میں ہو تو چاقو ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اصل چیز صحافت نہیں، انسان مزید پڑھیں
امن کی آشا بھارتیذہنیت عارف محمود کسانہ سویڈ تعارف محمود کسانہ سویڈنکچھ عرصہ پہلے جنگ نے بھارتی روزنامہ ٹائمز آف انڈیاکے ساتھ مل کر امن کی آشا شروع کی تھیتاکہ اس خطہ میں جنگ و جدل کے ماحول کو مزید پڑھیں
جھوٹ اور حقیقت تحریر مشتاق احمد خان, مسائل کا حل صرف سچائی اختیار کرنے، حقیقت کو سمجھنے ۔ حالات کا صحیح تجزیہ کرنے اور درست سمت میں اقدام کرنے میں ہے۔ نعرے اور الزامات محدود حد تک پوائنٹ اسکورنگ مزید پڑھیں
تعلیم اور جدید معاشرہ مقالہ احسان شیخ اکیس جنوری بروز اتوار لاہور فیملی نیٹ ورک ناروے کے زیر اہتمام بچوں کے لیے تعلیم کی اہمیت اور افادیت پر ایک سیمینار کا انعقاد ہوا۔اس پروگرام میں راقم نے ایک مقالہ مزید پڑھیں